خود بھی بحفاظت گھر پہنچیں

فوڈ ڈیلیوری ورکرز کو کام پر محفوظ رہنے کا حق حاصل ہے۔

یہ ویب سائیٹ فوڈ ڈیلیوری ورکرز، فوڈ آؤٹ لیٹس اور پلیٹ فارمز کو کام پر صحت اور حفاظت کے لیے مفید وسائل، معلومات اور رابطے فراہم کرتی ہے۔

آپ کو حفاظت کے متعلق کتنا علم ہے؟

سیفٹی کوئز مکمل کر کے آپ کو پتہ چل جائے گا!

مزید ویڈیوز دیکھیں

کام پر صحت اور حفاظت کے حوالے سے بہترین سرکاری رابطے تلاش کریں

اپنا ورک ہیلتھ اینڈ سیفٹی ریگولیٹر تلاش کریں۔