ممکن ہے آپ کو ہمیشہ علم نہ ہو کہ کام پر حفاظت کے متعلق کس سے بات کرنی چاہیے۔
یہ صفحات آپ کو یہ سمجھنے میں مدد دیں گے کہ آپ کو کام پر محفوظ رہنے کے لیے کونسے دوسرے ادارے مدد دے سکتے ہیں اور آپ خود بھی محفوظ رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔
براہ مہربانی متوجہ ہوں کہ اس صفحے پر دیے گئے لنکس پر معلومات صرف انگلش میں ہوں گی۔
Safe Work Australia
ہم سٹیٹس اور ٹیریٹریز کے حکام کے ساتھ کام کرتے ہوئے آسٹریلیا میں تمام ورکرز کے لیے کام پر صحت اور حفاظت کو بہتر بنانے اور ورکرز کی انشورنس (workers’ compensation) کے لیے کام کرتے ہیں۔
ورکرز کی انشورنس سے تعلق رکھنے والے حکام
ہم انشورنس سے کام پر حادثات کا معاوضہ لینے میں لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں۔
ورک ہیلتھ اینڈ سیفٹی ریگولیٹرز
مزید معلومات کے لیے نقشے پر کلک کریں۔ ہم اپنی سٹیٹ یا ٹیریٹری میں کام پر صحت اور حفاظت سے تعلق رکھنے والے قوانین کا کام کرتے ہیں۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ لوگ ان قوانین کی پابندی کریں۔
مختلف سٹیٹس میں ٹریفک کے اصول
ہر سٹیٹ اور ٹیریٹری میں ٹریفک کے اصول تھوڑے سے مختلف ہو سکتے ہیں لہذا یہ اہم ہے کہ آپ اس سٹیٹ یا ٹیریٹری کے اصول پڑھیں جہاں آپ کام کرتے ہوں۔
دیگر کارآمد وسائل
یہاں کچھ اور ویب سائیٹس دی جا رہی ہیں جو شاید آپ دیکھنا چاہیں۔
- Food delivery industry | SafeWork NSW
- Bike road rules | Tips & Resources | Bicycle Network
- Safe Cycling: Five Top Tips For Taking Rider Safety Seriously - Bicycling Australia
- Bicycle riders - Staying safe - NSW Centre for Road Safety
- Resources – Bicycle NSW
- RIDE TO LIVE (nsw.gov.au)
- Test Your Tired Self - Driver-fatigue test for NSW drivers
- Gig Worker Support Service I WorkSafe Victoria
- Safety information for gig workers I WorkSafe Victoria