فوڈ ڈیلیوری انڈسٹری کے لیے کام پر صحت اور حفاظت کے متعلق تفصیلی معلومات کے ساتھ ساتھ حقوق و فرائض اور ورکرز کی انشورنس (workers’ compensation) کے متعلق معلومات۔
download zipتمام اردو معلوماتی پرچے ڈاؤن لوڈ کریں۔
فوڈ ڈیلیوری انڈسٹری کے لیے محفوظ رہنے کے متعلق کارآمد بصری وسائل۔
download zipتمام اردو چیک لسٹس اور انفوگرافکس ڈاؤن لوڈ کریں۔
یہ ویڈیوز کام پر صحت مند اور محفوظ رہنے میں آپ کی مدد کے لیے معلومات فراہم کرتی ہیں۔
Video 1 - خود بھی بحفاظت گھر پہنچیں
Video 2 - سب سے قیمتی پیکیج آپ ہیں
Video 3 - ہر رائیڈ کو محفوظ رائیڈ بنائیں
کیا آپ اپنی کمیونٹی کو اس مہم سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں؟ مہم کی کٹ میں لوگوز، پوسٹرز اور سوشل ٹائلز شامل ہیں جنہیں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
download zipاردو میں مہم کی کٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔